بات 2008 اور 2007 کی ہے جب سلمان خان کی فلمےں لگاتار فلاپ ہو رہی تھےں اور یہ ماننے والوں کی کمی نہیں تھی کہ سلمان کا کےرےئر اب ختم ہونے کو ہے۔ خود سلمان پرےشان ہے اےسے وقت مےں سلمان نے بونی کپور کی اےک فلم ”وانٹےڈ“ سائن کرلی جس کا ڈائرکشن پربھودےوا نے کیا تھا۔


ہےروئےن کے روپ مےں آئشہ ٹاکیہ کا انتخاب کرلیا گیا جن کی کوئی اسٹار وےلےو نہیں تھی۔ فلم سے کسی کو کوئی توقع نہیں تھی۔ 2009 مےں یہ فلم رےلےز ہوئی اور باکس آفس پر ہنگامہ مچا کر رکھ دیا۔ اور اس کے بعد سلمان نے آج تک پےچھے مڑکر نہیں دےکھا۔ اس فلم نے سلمان کو سوپر اسٹار بنا دیا۔ اب وانٹےڈ کے سےکوےل کو لے کر کافی وقت سے باتےں ہو رہی تھےں لےکن کچھ بھی سامنے نہیں آیا لےکن اس وقت پربھو دےوا اور سلمان دبنگ 3 ساتھ کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں وانٹےڈ کو لے کر بھی بات سامنے آئی۔


وانٹےڈ کو پروڈےوسر بونی کپور تو کب سے اپنی اس ہٹ فلم کا سےکوےل بنانے کے لئے بے چےن ہیں لےکن اب بتایا جارہا ہے کہ پربھودےوا اور سلمان نے وانٹےڈ 2 کو لے کر سنجےدگی سے بات چےت کی اور سلمان نے اس سےکوےل مےں کام کرنے کی رضامندی دے دی اب پربھودےوا نے اس پر کام کرنا شروع کردیا ہے۔


اگر سب کچھ ٹھےک رہا تو اس سال کے آخر تک وانٹےڈ 2 کو بنانے کا اعلان ہوسکتا ہے۔ سلمان کے فائنس بھی چاہتے ہیں کہ بھائی جان وانٹےڈ 2 کرےں۔

Find out more: