اجئے دیوگن اور کاجول فلم انڈسٹری کی ایسی جوڑیوں میں گنے جاتے ہیں جو ذاتی زندگی میں جتنے مشہور ہیں اتنے ہی کامیاب
ترین پروفیشنل فرنٹ پر بھی ہے دونوں کافی عرصہ سے فلموں میں کام کررہے ہیں اور کئی دفعہ ایک ساتھ سلور اسکرین شیر
کرتے نظر آچکے ہیں۔


یہ خبر تو پہلے سے ہی آرہی ہے کہ دونوں اداکار ایک ساتھ فلم ”تاناجی“ میں کام کرتے نظر آئیں گے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق اب
دونوں ایک کامیڈی فلم میں بھی ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔


اجئے اور کاجول فائنل اسکرپٹ کے انتظار میں ہے۔ حال ہی میں اجئے کی سالگرہ منانے دونوں بھوج گئے تھے۔ رہی بات فلم کی تو
کہانی کے مطابق ایک میچور کپل اور ان کے آپسی سمجھ پر مبنی ہوگی۔ فلم کے ٹائیٹل کو لیکر بھی غور کیا جارہا ہے۔


Find out more: