ایم اے سلام

ٹوئنکل کھنہ بھلے ہی اب فلموں سے دور ہو چکی ہیں لیکن وہ اپنی رائنٹگ اسکیس کے چلتے ہمیشہ لوگوں کے درمیان چھائی رہتی ہیں۔ انہیں لوگ ٹوئنکل کے علاوہ مسرس فنی بونس کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ بتادیں یہ ٹوئنکل کی جانب سے لکھی ایک نان فکشنل کتاب ہے۔ ٹوئنٹکل اپنے پاپا راجیش کھنہ کے ساتھ اپنی سالگرہ شیر کرتی ہیں۔ وہ اپنے پاپا کے 32 ویں سالگرہ پر پیدا ہوئی تھیں اس موقع پر آئیے جانیں والد کے ساتھ ٹوئنکل کی باونڈنگ کے کچھ دلچسپ باتیں کچھ وقت پہلے ایک انٹرویو میں ٹوئنکل نے اپنے والد راجیش کھنہ کی شہرت پر چرچا کرتے ہوئے ایک قصہ شیر کیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ جب وہ چھوٹی تھیں تب ان کے گھر کافی گفٹس آتے رہتے تھے انہیں لگتا تھا کہ یہ ساری چیزیں ان کے لئے ہے لیکن پھر ایک دن انہیں پتہ چل گیا کہ یہ تحفے اور پھول دراصل ان کے پاپا راجیش کھنہ کے لئے ہے ٹوئنکل نے آگے بتایا کہ اس دن انہیں احساس ہوا کہ ان کے والد کتنے بڑے اسٹار ہے۔ ٹوئنکل اپنے پاپا سے طاقتور لمحے شیر کرتی تھیں کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ ٹوئنکل آئی کرشن سرجری سے گذر چکی ہیں۔

یہ سال 1995 کی بات ہے۔ جب وہ فلموں میں ڈبیو کرنے والی تھیں لیکن ان کی یہ سرجری فلم آنے کے بعد ہوئی کرن جوہر کی فلم کچھ کچھ ہوتا ہے۔ میں رانی مکرجی کا رول پہلے ٹوئنکل کو آفر کیا گیا تھا لیکن ٹوئنکل نے اسے مسترد کردیا ٹوئنکل کی زندگی سے جڑی ایک دلچسپ بات یہ تھی کہ انہوں نے دوبار رسم کیا تھا پہلی دفعہ اپنی آخری فلم کرنے کے بعد ان کی سگائی اکشے کمار سے ہوئی تھی لیکن دونوں کی پہلی سگائی کسی وجہ سے ٹوٹ گئی تھی۔ بعد میں دوبارہ ان کی سگائی اکشے سے ہی ہوئی اور آخر کار دونوں کی شادی ہوگئی۔ انہوں نے فلم برسات بادشاہ، جب پیار کسی سے ہوتا ہے، اتہاس وغیرہ فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کی آخری فلم ”لو کے لئے کچھ بھی کرے گا“ سال 2001 میں آئی تھی۔ اس فلم کے بعد انہوں نے اپنے ایکٹنگ کیریئر کو الوداع کہہ دیا۔

 

 

 

 

Find out more: