ایم اے سلام

کرشمہ کپور کے بیٹے کیان کی 10 ویں سالگرہ ہے۔ اس موقع پر سنجے کپور (کرشمہ کپور کے سابق شوہر) کی سابقہ پتنی پریہ سچدیو کپور نے ایک پوسٹ لکھتے ہوئے اسے سالگرہ کی مبارکباد دی۔ اپنے پیغام کے ساتھ پریہ نے ایک تصویر بھی شیر کی جس میں کیان اپنے ہاف برادر (سنجے پریہ کے بیٹے کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں اس سے پہلے پریہ نے کیان کی بڑی بہن کی سالگرہ پر بھی اسی طرح وش کیا تھا۔ کیان کے لئے لکھی پوسٹ میں پریہ نے لکھا کیان تمہیں 10 ویں۔

 سالگرہ کی مبارکباد تمہاری سالگرہ بے حد خوشیاں بھرا ہو ایک خاص تصویر شیر کررہی ہوں جس میں آپ اور آپ کا چھوٹا بھائی دکھائی دے رہا ہے جس میں دکھائی دے رہا ہے۔ وہ خوش قسمت ہے کہ آپ اسے بڑے بھائی کے روپ میں ملے پریہ کی اس پوسٹ کو دیکھ یوزرس نے ان کی تعریف کی اور انہیں بہت اچھی ماں اور خاتون بتایا اس سے ایک دن پہلے بھی یعنی 11 مارچ کو کرشمہ کی بیٹی سمائرہ کی سالگرہ تھی ۔

اور تب بھی پریہ نے جذباتی پوسٹ لکھتے ہوئے اسے وش کیا تھا۔ پریہ نے لکھا تھا ہماری پیاری سی لڑکی کو سالگرہ کی مبارکباد وہ اب 15 سال کی ہوگئی ہے۔ آپ ایک اچھی خاتون کے روپ میں بڑی ہو رہی ہیں۔ پریہ ہم سب کو آپ پر فخر ہے اور ہم سب آپ سے پیار کرتے ہیں۔ اس پوسٹ کے ساتھ پریہ نے 3 تصویریں بھی شیر کیں۔ پریہ سچدیو نے سنجے کپور کے ساتھ دوسری شادی کی ہے۔ ان کی پہلی شادی وکرم چٹوال کے ساتھ ہوئی تھی جس سے ان کی ایک بیٹی سفائرہ 13 سال کی ہے جو کہ اپنی ماں کے ساتھ ہی رہتی ہے وہیں سنجے کپور سے ان کا ایک بیٹا ہے جو 15 ماہ کا ہے۔

 

 

 

Find out more: